ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کل ادا ہوگی ملائم سنگھ یادو کی آخری رسوم: ویڈیو

پیر کی شام تقریبا ساڑھے پانچ بجے ملائم سنگھ یادو کا جسد خاکی ان کے گاوں سیفئی پہنچا۔ جسد خاکی پہنچنے کے کچھ دیر بعد ہی وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی پہنچے اور ملائم سنگھ یادو کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ وزیر اعلی یوگی کے ساتھ جل شکتی کے وزیر سوتنتر دیو سنگھ اور بی جے پی ریاستی صدر بھوپیندر چودھری بھی ملائم سانگھ یادو کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پہنچے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 10, 2022 08:07 PM IST

پیر کی شام تقریبا ساڑھے پانچ بجے ملائم سنگھ یادو کا جسد خاکی ان کے گاوں سیفئی پہنچا۔ جسد خاکی پہنچنے کے کچھ دیر بعد ہی وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی پہنچے اور ملائم سنگھ یادو کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ وزیر اعلی یوگی کے ساتھ جل شکتی کے وزیر سوتنتر دیو سنگھ اور بی جے پی ریاستی صدر بھوپیندر چودھری بھی ملائم سانگھ یادو کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پہنچے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php