ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری، نیوز 18سے کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ کی خاص گفتگو

غازی پور بارڈر گزشتہ گیارہ مہینوں سے بند ہے۔ سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد غازی پورڈ بارڈر کسان لیڈر راکیش ٹکیت پہنچے۔ اس موقع پر راکیش ٹکیت نے نیوز ایٹین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راستہ انہوں نے بند نہیں کیا ہے بلکہ دہلی پولیس نے بند کیا ہے۔ راکیش ٹکیت نے کہا کہ وہ دہلی جانا چاہتے ہیں لیکن دہلی پولیس نے بیرکیڈ نگ کر رکھی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 23, 2021 05:54 PM IST

غازی پور بارڈر گزشتہ گیارہ مہینوں سے بند ہے۔ سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد غازی پورڈ بارڈر کسان لیڈر راکیش ٹکیت پہنچے۔ اس موقع پر راکیش ٹکیت نے نیوز ایٹین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راستہ انہوں نے بند نہیں کیا ہے بلکہ دہلی پولیس نے بند کیا ہے۔ راکیش ٹکیت نے کہا کہ وہ دہلی جانا چاہتے ہیں لیکن دہلی پولیس نے بیرکیڈ نگ کر رکھی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین