ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پیلی بھیت کے ضلع اسپتال میں بڑی لاپرواہی، مریضوں کو دیئے جارہے ہیں ایکسپائر انجیکشن

پیلی بھیت کے ضلع اسپتال میں مریضو ں کو ایکسپائرانجکشن دیئے جانے کا معاملہ سامنا ہے۔ضلع اسپتال میں مریضوں کو دوہزار اٹھارہ، انیس اور بیس میں ایکسپائرہوچکے انجکشن دیئے جارہے ہیں ۔ اس بات کا انکشاف ہونے پر مریضوں کے رشتے دار فکر مند ہیں۔وہ آئندہ سرکاری دوائیں نہ لینے کی بات کہہ رہے ہیں۔اس سلسلے میں جب ڈیوٹی پر تعینات اسپتال کے ملازمین سے سوال کیا گیا تو اس نے اعتراف کیا کہ جو انجکشن دیئے گئے تھے ان میں کچھ ایکسپائر ہوچکے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 17, 2020 02:44 PM IST

پیلی بھیت کے ضلع اسپتال میں مریضو ں کو ایکسپائرانجکشن دیئے جانے کا معاملہ سامنا ہے۔ضلع اسپتال میں مریضوں کو دوہزار اٹھارہ، انیس اور بیس میں ایکسپائرہوچکے انجکشن دیئے جارہے ہیں ۔ اس بات کا انکشاف ہونے پر مریضوں کے رشتے دار فکر مند ہیں۔وہ آئندہ سرکاری دوائیں نہ لینے کی بات کہہ رہے ہیں۔اس سلسلے میں جب ڈیوٹی پر تعینات اسپتال کے ملازمین سے سوال کیا گیا تو اس نے اعتراف کیا کہ جو انجکشن دیئے گئے تھے ان میں کچھ ایکسپائر ہوچکے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading