ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اجےمشرا کو فوری طور پر وزارت کے عہدے سے ہٹا دینا چاہئے، اپر کاسٹ کا ووٹ حاصل کرنا چاہتی ہے بی جے پی: اسدالدین اویسی

ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ ایس آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد وزیر اجے مشرا فوری کو طور پر وزارت کے عہدے سے ہٹا دینا چاہئے ۔ لیکن مودی سرکا اس معاملے کو چناؤ سے جوڑ کر دیکھ رہی ہے ۔اپر کاسٹ کے ووٹ حاصل کرنے کے لیے اجے مشرا پر کاروائی نہیں ہورہی ہے

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 15, 2021 05:35 PM IST

ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ ایس آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد وزیر اجے مشرا فوری کو طور پر وزارت کے عہدے سے ہٹا دینا چاہئے ۔ لیکن مودی سرکا اس معاملے کو چناؤ سے جوڑ کر دیکھ رہی ہے ۔اپر کاسٹ کے ووٹ حاصل کرنے کے لیے اجے مشرا پر کاروائی نہیں ہورہی ہے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php