گھر میں گھس کر ہتھیاروں کے زور پر بدمعاشوں نے کیا یہ خوفناک کام، دہشت کا ماحول
غازی آباد میں بدمعاشوں نے ایک بڑی لوٹ کی واردات کو انجام دیا ہے، غازی آباد کی راج نگر میں بدمعاش ہتھیاروں کے زور پر صبح چار بجے پون کے گھر میں داخل ہوئے، اور لاکھوں کا مال لوٹ کر فرار ہوگئے، پون آیورویدک دواؤں کا کاروباری ہے، جس کے بعد اہل خانہ دہشت میں ہیں، جب کہ پولیس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔