ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

جامعہ میں کل رات کی فائرنگ کے معاملے پر ایف آئی آر درج

جامعہ میں کل رات کی فائرنگ کے معاملے پر پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ کل آدھی رات کے قریب اسکوٹی پر دو شخص آئے اور انہوں نے جامعہ میں فائرنگ کی۔ وہاں موجود لوگوں کے مطابق لال رنگ کی اسکوٹی پر آئے ان لوگوں نے ہوا میں فائرنگ کی اور بھاگ گئے۔ بھیڑ نے ان کی اسکوٹی کا نمبر نوٹ کر لیا اور پولیس میں ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 03, 2020 03:26 PM IST

جامعہ میں کل رات کی فائرنگ کے معاملے پر پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ کل آدھی رات کے قریب اسکوٹی پر دو شخص آئے اور انہوں نے جامعہ میں فائرنگ کی۔ وہاں موجود لوگوں کے مطابق لال رنگ کی اسکوٹی پر آئے ان لوگوں نے ہوا میں فائرنگ کی اور بھاگ گئے۔ بھیڑ نے ان کی اسکوٹی کا نمبر نوٹ کر لیا اور پولیس میں ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading