ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی کے ایک میڈیکل شاپ میں لگی آگ، فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں موقع پر پہنچیں: ویڈیو

دہلی کے کناٹ پلیس آوٹر سرکل پر واقع ایک میڈیکل شاپ میں آگ لگ گئی۔۔فائر برگیڈ کی چار گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔۔آگ لگنے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چلا ہے۔۔لیکن فائربریگیڈ عملے کے مطابق میڈیکل شاپ میں کافی تعداد میں سینی ٹائزر موجود تھا۔۔جس کی وجہ سے آگ پوری دکان میں پھیل گئی۔۔اور دکان میں موجود سارا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔۔۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 22, 2021 02:55 PM IST

دہلی کے کناٹ پلیس آوٹر سرکل پر واقع ایک میڈیکل شاپ میں آگ لگ گئی۔۔فائر برگیڈ کی چار گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔۔آگ لگنے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چلا ہے۔۔لیکن فائربریگیڈ عملے کے مطابق میڈیکل شاپ میں کافی تعداد میں سینی ٹائزر موجود تھا۔۔جس کی وجہ سے آگ پوری دکان میں پھیل گئی۔۔اور دکان میں موجود سارا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین