ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بی ایس پی کے سابق وزیر کے خلاف تین طلاق کا معاملہ درج، چوتھی بیوی نے کہا- چودھری بشیر کو بیویاں بدلنے کا شوق

آگرہ کے سینئر لیڈروں میں شمار بی ایس پی کے سابق وزیر چودھری بشیر کے خلاف ان کی چوتھی بیوی نے تین طلاق کا معاملہ درج کرایا ہے۔ یہ معاملہ ایس ایس پی منیراج کے حکم کے بعد آگرہ منٹولا تھانے میں درج کیا ہے۔ وہیں چودھری بشیر کی چوتھی بیوی نے کہا کہ سابق وزیر نے حال ہی میں چھٹا نکاح کیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 03, 2021 12:14 PM IST

آگرہ کے سینئر لیڈروں میں شمار بی ایس پی کے سابق وزیر چودھری بشیر کے خلاف ان کی چوتھی بیوی نے تین طلاق کا معاملہ درج کرایا ہے۔ یہ معاملہ ایس ایس پی منیراج کے حکم کے بعد آگرہ منٹولا تھانے میں درج کیا ہے۔ وہیں چودھری بشیر کی چوتھی بیوی نے کہا کہ سابق وزیر نے حال ہی میں چھٹا نکاح کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین