ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں۔کشمیر: حلف برداری کے بعدایل جی منوج سنہا کا بیان،ترقیاتی کاموں کوآگے لے جانا میرامقصد ہے، ویڈیو دیکھیں

یوٹی جمو ں کشمیر کے نئے ایل جی منوج سنہا کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کو آگے لے جانااُن کا مقصد ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ برسوں کے بعد یہاں شروع کیے گئے پروجیکٹوں کومکمل کرنا ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔منوج سنہا نے مزیدکہا کہ آئینی اختیارات کا استعمال عوامی فلاح کے لیے کیا جائیگا اور عوام کے مسائل سن کراسے حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔انھوں نے مزید کہا کہ کشمیر ہندوستان کی جنت ہے اورانھیں یہاں کرداراداکرنے کے لیے موقع دیا گیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 07, 2020 07:58 PM IST

یوٹی جمو ں کشمیر کے نئے ایل جی منوج سنہا کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کو آگے لے جانااُن کا مقصد ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ برسوں کے بعد یہاں شروع کیے گئے پروجیکٹوں کومکمل کرنا ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔منوج سنہا نے مزیدکہا کہ آئینی اختیارات کا استعمال عوامی فلاح کے لیے کیا جائیگا اور عوام کے مسائل سن کراسے حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔انھوں نے مزید کہا کہ کشمیر ہندوستان کی جنت ہے اورانھیں یہاں کرداراداکرنے کے لیے موقع دیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading