ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مایاوتی کا جنم دن آج: جنم دن کے موقع پر مایاوتی کی پریس کانفرنس

بی ایس پی سربراہ مایاوتی کا آج جنم دن ہے۔ وہ چھیاسٹھ ویں جنم دن کے موقع پر مایاوتی پریس کانفرنس سے خطاب کرینگی۔وہ کتاب اجراء بھی کریں گی۔ مانا جارہا ہے کہ جنم دن کی مناسبت سے مایاوتی پارٹی اُمیدواروں کی پہلی فہرست بھی جاری کرسکتی ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 15, 2022 11:57 AM IST

بی ایس پی سربراہ مایاوتی کا آج جنم دن ہے۔ وہ چھیاسٹھ ویں جنم دن کے موقع پر مایاوتی پریس کانفرنس سے خطاب کرینگی۔وہ کتاب اجراء بھی کریں گی۔ مانا جارہا ہے کہ جنم دن کی مناسبت سے مایاوتی پارٹی اُمیدواروں کی پہلی فہرست بھی جاری کرسکتی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین