دہلی سے سنسنی خیز خبر! Yamuna River میں نہانے گئے 4 بچوں کی ڈوبنے سے موت، ایک کی لاش برآمد
دہلی سے بڑی اور سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے ۔ جیت پور علاقے میں جمنا ندی Yamuna Rive میں 4 بچے نہانے گئے تھے جس میں سبھی بچوں کی دوبنے سے موت ہوگئی ہے۔ ایک بچے کی لاش اب تک برآمد ہوئی ہے۔