ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مسلم اکثریتی آبادی والے علاقوں میں پولیس فورس کی اضافی تعیناتی، شہر کے حساس علاقوں میں پولیس اورRAF کا پیدل مارچ

گزشتہ دو جمعے میں کانپور کے بعد الہ آباد اور سہارنپور میں پیش آئے تشدد کے واقعات کے بعد آج نماز جمعہ کے پیش نظر میرٹھ میں بھی پولیس نے سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں خاص طور پر مسلم اکثریتی آبادی والے علاقوں میں اضافی پولیس اور آر اے ایف کی تعیناتی کے ساتھ ضلع اور پولیس انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے فورس کے ساتھ ان علاقوں میں پیدل مارچ کیا پرانے شہر کے گھنٹہ گھر علاقے سے لیکر ہاپوڑ روڈ لساڑی روڈ بھوميا کا پُل پرانی تحصیل علاقے میں اے ڈی جی آئی جی ڈی ایم ایس ایس پی اور ضلع انتظامیہ کے دِیگر اعلیٰ افسران نے فورس کے ساتھ سڑکوں پر پیدل مارچ کرکے حفاظتی انتظامات اور ماحول کا جائزہ لیا

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 17, 2022 01:16 PM IST

گزشتہ دو جمعے میں کانپور کے بعد الہ آباد اور سہارنپور میں پیش آئے تشدد کے واقعات کے بعد آج نماز جمعہ کے پیش نظر میرٹھ میں بھی پولیس نے سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں خاص طور پر مسلم اکثریتی آبادی والے علاقوں میں اضافی پولیس اور آر اے ایف کی تعیناتی کے ساتھ ضلع اور پولیس انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے فورس کے ساتھ ان علاقوں میں پیدل مارچ کیا پرانے شہر کے گھنٹہ گھر علاقے سے لیکر ہاپوڑ روڈ لساڑی روڈ بھوميا کا پُل پرانی تحصیل علاقے میں اے ڈی جی آئی جی ڈی ایم ایس ایس پی اور ضلع انتظامیہ کے دِیگر اعلیٰ افسران نے فورس کے ساتھ سڑکوں پر پیدل مارچ کرکے حفاظتی انتظامات اور ماحول کا جائزہ لیا

براہ راست ٹی وی تازہ ترین