ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

غازی آباد پولیس نے ایک غیر قانونی پٹاخہ فیکٹری کا کیا پردہ فاش

غازی آباد پولیس نے ایک غیر قانونی پٹاخہ فیکٹری کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے چھاپہ ماری کے دوران کئی طرح کے کیمیکل سمیت لگ بھگ تین کروڑ روپئے کی قیمت کے پٹاخے برآمد کئے۔ پولیس نے موقع پر سے دو سوپروائزر سمیت چھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔جبکہ فیکٹری چلانے والے تین افراد ابھی فرار بتائے جارہے ہیں۔پولیس کا دعوی ہے کہ جلد ہی انہیں بھی گرفتا رکرلیا جائے گا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 12, 2021 07:00 PM IST

غازی آباد پولیس نے ایک غیر قانونی پٹاخہ فیکٹری کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے چھاپہ ماری کے دوران کئی طرح کے کیمیکل سمیت لگ بھگ تین کروڑ روپئے کی قیمت کے پٹاخے برآمد کئے۔ پولیس نے موقع پر سے دو سوپروائزر سمیت چھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔جبکہ فیکٹری چلانے والے تین افراد ابھی فرار بتائے جارہے ہیں۔پولیس کا دعوی ہے کہ جلد ہی انہیں بھی گرفتا رکرلیا جائے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین