ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

شوہر اور سسرال والوں سے پریشان ہوکر خاتون نے اٹھایا یہ خوفناک قدم اور ویڈیو بنایا: جانیں معاملہ

غازی آباد میں گذشتہ روز ایک خاتون نے خود کشی کی تھی۔ خود کشی سے قبل خاتون نے ایک ویڈیو بنایا تھا۔اس ویڈیوں میں خاتون نے اپنے شوہر اور سسرال والوں پر الزام عائد کیا ہے۔ا نہوں نے کہا کہ وہ مرنا نہیں چاہتی تھی لیکن انہیں مجبور کیا گیا تھا۔ ساتھ ہی خاتون نے ویڈیو میں مطالبہ کیا ہے کہ اسے مرنے کے بعد انصاف ملے۔ وہیں ویڈیو کے بعد پولیس نے شوہر سمیت پانچ لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 28, 2020 02:20 PM IST

غازی آباد میں گذشتہ روز ایک خاتون نے خود کشی کی تھی۔ خود کشی سے قبل خاتون نے ایک ویڈیو بنایا تھا۔اس ویڈیوں میں خاتون نے اپنے شوہر اور سسرال والوں پر الزام عائد کیا ہے۔ا نہوں نے کہا کہ وہ مرنا نہیں چاہتی تھی لیکن انہیں مجبور کیا گیا تھا۔ ساتھ ہی خاتون نے ویڈیو میں مطالبہ کیا ہے کہ اسے مرنے کے بعد انصاف ملے۔ وہیں ویڈیو کے بعد پولیس نے شوہر سمیت پانچ لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading