ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مرکزی وزیر گری راج سنگھ کا دیوبند پر متنازع بیان: 'دیوبند دہشت گردی کی گنگوتری ہے'

مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے دیوبند پر متنازع بیان دیا ہے ۔ گری راج نے کہا ہے کہ دیوبند دہشت گردی کی گنگوتری ہے ۔اور بڑے بڑے دہشت گر د یہیں سے نکلتے ہیں ۔ انھوں نے مزید کہا کہ سی اے اے کی مخالفت نہیں بلکہ ملک کی مخالفت کی جارہی ہے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 12, 2020 03:00 PM IST

مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے دیوبند پر متنازع بیان دیا ہے ۔ گری راج نے کہا ہے کہ دیوبند دہشت گردی کی گنگوتری ہے ۔اور بڑے بڑے دہشت گر د یہیں سے نکلتے ہیں ۔ انھوں نے مزید کہا کہ سی اے اے کی مخالفت نہیں بلکہ ملک کی مخالفت کی جارہی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین