ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اترپردیش: بدمعاشوں نے کی گھر میں گھس کر کی بیحد گھٹیا حرکت، بندوق کی نوک پر کی یہ کوشش

امروہہ کے پیر زادہ محلہ میں بدمعاشوں کی شرپسندی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ٹرانسپورٹ تاجر عبدالکریم کے گھر میں بدمعاشوں نے گھس کر توڑ پھوڑ کی اور گھر والوں کو بندوق کی نوک پر دھمکا کر لوٹ مار کرنے کی کوشش کی۔ گھر میں موجود میاں بیوی نے سمجھ داری سے کام لیتے ہوئے خود کو باتھروم میں بند کرلیا اور رشتہ داروں کو فون کر دیا۔۔ شور مچتا دیکھ بدمعاش بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی جانچ کی اور مقدمہ درج کر لیا ۔۔حالانکہ تاجر عبدل کریم کے گھر والوں کا الزام ہے کہ پولیس نے اس معاملہ میں اب تک کوئی گرفتاری نہیں کی ہے۔۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 30, 2021 06:51 PM IST

امروہہ کے پیر زادہ محلہ میں بدمعاشوں کی شرپسندی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ٹرانسپورٹ تاجر عبدالکریم کے گھر میں بدمعاشوں نے گھس کر توڑ پھوڑ کی اور گھر والوں کو بندوق کی نوک پر دھمکا کر لوٹ مار کرنے کی کوشش کی۔ گھر میں موجود میاں بیوی نے سمجھ داری سے کام لیتے ہوئے خود کو باتھروم میں بند کرلیا اور رشتہ داروں کو فون کر دیا۔۔ شور مچتا دیکھ بدمعاش بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی جانچ کی اور مقدمہ درج کر لیا ۔۔حالانکہ تاجر عبدل کریم کے گھر والوں کا الزام ہے کہ پولیس نے اس معاملہ میں اب تک کوئی گرفتاری نہیں کی ہے۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین