ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ٹیکس دہندگان کیلئے بڑی راحت، انکم ٹیکس ریٹرن کی آخری تاریخ میں توسیع

مرکز میں مودی سرکار نے ٹیکس دہندگان کو راحت دی ہے۔حکومت نے مالی سال دوہزار انیس اور بیس کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔ اس کے بعد ، اب انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کروانے کی نئی تاریخ اکتیس دسمبر دو ہزار بیس ہو گئی ہے ۔ مرکزی بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس کا کہنا ہے کہ ڈیڈ لائن میں توسیع کی جارہی ہے تاکہ ٹیکس دہندگان کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لئے اضافی وقت مل سکے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 25, 2020 05:57 PM IST

مرکز میں مودی سرکار نے ٹیکس دہندگان کو راحت دی ہے۔حکومت نے مالی سال دوہزار انیس اور بیس کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔ اس کے بعد ، اب انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کروانے کی نئی تاریخ اکتیس دسمبر دو ہزار بیس ہو گئی ہے ۔ مرکزی بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس کا کہنا ہے کہ ڈیڈ لائن میں توسیع کی جارہی ہے تاکہ ٹیکس دہندگان کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لئے اضافی وقت مل سکے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین