ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

30 ہزار مدرسہ ٹیچر کر رہے ہیں بھوک مری کا سامنا، 4 سال سے ان اساتذہ کو حکومت سے نہیں ملی تنخواہ

کورونا وائرس کی وجہ سے ایک طرف پورا ملک معاشی تنگی اور لاک ڈاؤن کا سامنا کر رہا ہے ۔ ایسے میں مرکزی حکومت کی مدرسہ ٹیچر اسکیم کے تحت کام کرنے والے ٹیچر بھوک مری کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان ٹیچروں نے حکومت سے گہار لگائی ہے کہ حکومت ان کی چار سال کی بقایا سیلری تقریباً نو سو ستہتر کروڑ روپئے جاری کرے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 21, 2020 11:11 PM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے ایک طرف پورا ملک معاشی تنگی اور لاک ڈاؤن کا سامنا کر رہا ہے ۔ ایسے میں مرکزی حکومت کی مدرسہ ٹیچر اسکیم کے تحت کام کرنے والے ٹیچر بھوک مری کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان ٹیچروں نے حکومت سے گہار لگائی ہے کہ حکومت ان کی چار سال کی بقایا سیلری تقریباً نو سو ستہتر کروڑ روپئے جاری کرے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading