ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ویڈیو: مسلمانوں کی بڑھتی آبادی ملک کے لئے خطرے کی گھنٹی: جین منی

جین منی ترون ساگر نے مسلمانوں کی آبادی پر ایک اشتعال انگیز بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی ملک کے لئے خطرہ کی گھنٹی ہے۔ تاہم، انہوں نے یہ بھی کہا کہ تمام مسلمان ایک جیسے ہی نہیں ہیں اور ان کی قومیت کے بارے میں کوئی شک نہیں ہے۔ ترون ساگر نے یہ بھی کہا کہ دو بچوں کا قانون سب کے لئے ہونا چاہئے، چاہے یہ مسلمان ہوں یا ہندو۔ ویڈیو دیکھیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 13, 2017 12:55 PM IST

جین منی ترون ساگر نے مسلمانوں کی آبادی پر ایک اشتعال انگیز بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی ملک کے لئے خطرہ کی گھنٹی ہے۔ تاہم، انہوں نے یہ بھی کہا کہ تمام مسلمان ایک جیسے ہی نہیں ہیں اور ان کی قومیت کے بارے میں کوئی شک نہیں ہے۔ ترون ساگر نے یہ بھی کہا کہ دو بچوں کا قانون سب کے لئے ہونا چاہئے، چاہے یہ مسلمان ہوں یا ہندو۔ ویڈیو دیکھیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین