ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

عازمین حج کو Hajj 2022 کیلئے کووڈ ویکسینیشن لینا لازمی

حج Haj 2022 کے سلسلے میں ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ حج کمیٹی نے عازمین حج کووڈ ٹیکہ کاری کیلئے سرکولر جاری کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ کووڈ ویکسینیشن لازمی ہے اور سرٹیفکیٹ کو حج کمیٹی کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنا ہوگا۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 25, 2022 02:39 PM IST

حج Haj 2022 کے سلسلے میں ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ حج کمیٹی نے عازمین حج کووڈ ٹیکہ کاری کیلئے سرکولر جاری کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ کووڈ ویکسینیشن لازمی ہے اور سرٹیفکیٹ کو حج کمیٹی کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنا ہوگا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین