ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ہاتھرس میں پھر سنسنی خیز واردات: چھیڑ۔چھاڑ کی شکایت کرنے پرغنڈوں نے لڑکی کے والد کے ساتھ کی یہ خوفناک حرکت

ہاتھرس میں بیٹی سے چھیڑچھاڑکی شکایت کرنے پر غنڈوں نے والد کوموت کے گھاٹ اتار دیا۔ہاتھرس ضلع کے ساسنی گاؤں کا یہ معاملہ ہے۔ کھیت میں کام کرتے امریش پر چند نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ۔اسپتال لے جاتے وقت راستے میں ان کی موت ہوگئی ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ ایک ملزم کی گرفتاری ہوئی ہے۔ادھر یوگی حکومت نے ملزمین کے خلاف سخت کاروائی ہدایت دی ہے۔انھوں نے ملزمین کے خلاف این ایس اے لگانے کو کہا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 02, 2021 02:31 PM IST

ہاتھرس میں بیٹی سے چھیڑچھاڑکی شکایت کرنے پر غنڈوں نے والد کوموت کے گھاٹ اتار دیا۔ہاتھرس ضلع کے ساسنی گاؤں کا یہ معاملہ ہے۔ کھیت میں کام کرتے امریش پر چند نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ۔اسپتال لے جاتے وقت راستے میں ان کی موت ہوگئی ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ ایک ملزم کی گرفتاری ہوئی ہے۔ادھر یوگی حکومت نے ملزمین کے خلاف سخت کاروائی ہدایت دی ہے۔انھوں نے ملزمین کے خلاف این ایس اے لگانے کو کہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین