ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ہاتھرس متاثرہ کے اہلِ خانہ کا خصوصی انٹرویو، کس طرح رو۔رو کر بیان کیا درد: ویڈیو میں دیکھیں

ہاتھرس اجتماعی عصمت ریزی اورقتل معاملہ طول پکڑتاہی جارہاہے۔آج یوپی پولیس نےاہل خانہ سے صحافیوں کو ملنے کی اجازت دے دی۔جس کےبعد اہل خانہ نے میڈیا سےبات کی ۔میڈیا کےذریعے انہوں نےانصاف کی مانگ کی ہے۔ میڈیا کےسامنےاہل خانہ کادرد چھلکا ۔رورو کر ان کابرا حال ہے۔اہل خانہ کاصاف طور پرکہناہے کہ انہیں ڈی ایم نے دھمکی دی تھی۔وہیں دوسری طرف آج گاؤں پرڈرون سے نظر رکھی جارہی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 03, 2020 03:48 PM IST

ہاتھرس اجتماعی عصمت ریزی اورقتل معاملہ طول پکڑتاہی جارہاہے۔آج یوپی پولیس نےاہل خانہ سے صحافیوں کو ملنے کی اجازت دے دی۔جس کےبعد اہل خانہ نے میڈیا سےبات کی ۔میڈیا کےذریعے انہوں نےانصاف کی مانگ کی ہے۔ میڈیا کےسامنےاہل خانہ کادرد چھلکا ۔رورو کر ان کابرا حال ہے۔اہل خانہ کاصاف طور پرکہناہے کہ انہیں ڈی ایم نے دھمکی دی تھی۔وہیں دوسری طرف آج گاؤں پرڈرون سے نظر رکھی جارہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading