ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی۔این سی آر میں جھما جھم بارش، درجہ حرارت میں آئی گراوٹ لیکن لوگوں کو دقتوں کا سامنا

دہلی این سی آر میں بارش کی وجہ سے پانی کے جمع ہونے سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔رم جھم بارش کی وجہ سے درجہ حرات میں بھی کمی آئی ہے۔ لوگوں کو راحت ت وملی لیکن پانی جمع ہونے سے دیگر پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 16, 2021 09:42 PM IST

دہلی این سی آر میں بارش کی وجہ سے پانی کے جمع ہونے سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔رم جھم بارش کی وجہ سے درجہ حرات میں بھی کمی آئی ہے۔ لوگوں کو راحت ت وملی لیکن پانی جمع ہونے سے دیگر پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین