ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی میں رات ہوئی زبردست بارش سے کئی علاقوں میں بھرا سڑکوں پر پانی، درخت گرنے سے کچھ گاڑیوں کو پہنچا نقصان: ویڈیو

دہلی این آرسی میں رات بھر تیز بارش ہوئی ہے جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ۔ تیز ہواؤں کے ساتھ ہوئی بھاری بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں سڑک کنارے لگے درخت گرگیے۔ اس کی وجہ سے کچھ کھڑی گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچا ہے ۔ کئی علاقوں میں سڑکوں پر پانی اتنا زیادہ جمع ہوگیا ہے کہ لوگوں کا گزرنا مشکل ہوگیا ہے ۔۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پچیس اگست دہلی میں بارش ہوتی رہے گی ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 20, 2020 01:42 PM IST

دہلی این آرسی میں رات بھر تیز بارش ہوئی ہے جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ۔ تیز ہواؤں کے ساتھ ہوئی بھاری بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں سڑک کنارے لگے درخت گرگیے۔ اس کی وجہ سے کچھ کھڑی گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچا ہے ۔ کئی علاقوں میں سڑکوں پر پانی اتنا زیادہ جمع ہوگیا ہے کہ لوگوں کا گزرنا مشکل ہوگیا ہے ۔۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پچیس اگست دہلی میں بارش ہوتی رہے گی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading