ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

75th Independence Day: یوم آزادی کو لیکر لال قلعہ میں سخت سکیورٹی کے بندو بست

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند پچہترویں یوم آزادی کے موقع پر آج قوم سے خطاب کریں گے۔ان کا خطاب سات بجے سے آل انڈیا ریڈیو کے تمام قومی نیٹ ورک پر اور دور درشن کے تمام چینلوں پرنشر ہوگا۔جس میں پہلے ہندی میں اس کے بعد انگریزی میں نشر کیا جائے گا۔ دور درشن پر ہندی اور انگریزی میں خطاب کی نشریات کے بعد دور درشن کے علاقائی چینل علاقائی زبانوں میں نشر کریں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 14, 2021 06:58 PM IST

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند پچہترویں یوم آزادی کے موقع پر آج قوم سے خطاب کریں گے۔ان کا خطاب سات بجے سے آل انڈیا ریڈیو کے تمام قومی نیٹ ورک پر اور دور درشن کے تمام چینلوں پرنشر ہوگا۔جس میں پہلے ہندی میں اس کے بعد انگریزی میں نشر کیا جائے گا۔ دور درشن پر ہندی اور انگریزی میں خطاب کی نشریات کے بعد دور درشن کے علاقائی چینل علاقائی زبانوں میں نشر کریں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین