ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

امت شاہ کی طبعیت پھرناساز، سانس لینے میں تکلیف کی وجہ سے دہلی کے ایمس میں کیا گیا داخل

وزیر داخلہ امت شاہ (Home Minister Amit Shah) کی طبعیت پھرناساز ہوگئی ہے۔ بتادیں کہ جانکاری سامنے آئی ہے کہ سانس لینے میں تکلیف کی وجہ سے بیتی شب امت شاہ کو دہلی کے ایمس میں داخل کیا گیا ہے۔ اور دیر رات سے علاج جاری ہے۔ وہیں ساتھ ہی امت شات کا کووڈ19 ٹیسٹ بھی کرایا جارہا ہے۔ قابل غور ہے کہ اس سے پہلے بھی امت شات کو کوروناوائرس سے متاثر ہونے پر ایمس کے ہی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اس کے بعد میدانتا کے اسپتال میں ان کا علاج ہوا اور 13 دن تک اسپتال میں رکھنے کے بعد ان کو گھر بھیجا گیا تھا۔ اس معاملے پر ابھی تک کوئی ہیلتھ بلیٹن نہیں آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج شام تک ہیلتھ بلیٹن جاری کیا جائے گا اور رسمی طور پر جانکاری دی جائے گی کہ وزیر داخلہ کو کیا۔کیا پریشانی پیش آرہی ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 13, 2020 02:20 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading