کسان ٹریکٹر ریلی : لال قلعہ پر ہنگامہ آرائی کو لے کر وزارت داخلہ سخت ، پولیس کو دی یہ بڑی ہدایت
یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ کے دوران لال قلعہ پر ہنگامہ آرائی کو لے کر وزارت داخلہ کافی سنجیدہ ہے اور اور اس نے سخت کارروائی کی ہدایت دی ہے ۔