داعش کے کارکن ابو یوسف کی بیوی کا درد بھرا بیان: ویڈیو دیکھیں
آئی ایس آئی ایس ابویوسف کے اہل خانہ کاکہناہے کہ اس کی غلطی ناقابل معافی ہے۔لیکن پھر بھی ابویوسف پررحم کیاجائے۔ابو یوسف کے اہل خانہ میں صرف ابویوسف کی اہلیہ کو معلوم تھا کہ ابو یوسف کچھ غلط کررہاہےلیکن اہلیہ پرابویوسف کے دباؤ کی وجہ سے وہ کچھ کرنہیں پائیں۔وہیں ابویوسف کی اہلیہ کاکہناہے کہ وہ اتنی ہمت نہیں جٹاپائیں کہ وہ پولیس کوپہلےاطلاع دے دیتیں ۔ آپ کوبتادیں کہ کل دہلی کے دھولا کنواں علاقےسے دہشت گرد ابویوسف کوپکڑاگیاتھا۔