ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی موجودگی میں ہندستانی فضائیہ میں شامل ہوں گے 10 ستمبر کو 5 رافیل جنگی طیارے

فضائیہ میں رافیل جنگی طیارے کی انٹری ہونے جارہی ہے۔ دس ستمبر کو امبالہ ایئربیس پر اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد ہوگا جس میں وزیردفاع راج ناتھ سنگھ شرکت کریں گے۔ راجناتھ سنگھ کی موجودگی میں پانچ رفائل طیارے ہندوستانی فضائیہ میں شامل کیے جائیں گے۔ اس پروگرام میں فرانس کے وزیردفاع کو مدعو کیا گیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 28, 2020 04:10 PM IST

فضائیہ میں رافیل جنگی طیارے کی انٹری ہونے جارہی ہے۔ دس ستمبر کو امبالہ ایئربیس پر اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد ہوگا جس میں وزیردفاع راج ناتھ سنگھ شرکت کریں گے۔ راجناتھ سنگھ کی موجودگی میں پانچ رفائل طیارے ہندوستانی فضائیہ میں شامل کیے جائیں گے۔ اس پروگرام میں فرانس کے وزیردفاع کو مدعو کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading