ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مسجد اور مندر انتظامیہ کا مثالی قدم، جھانسی میں باہمی اتفاق سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کا فیصلہ

ایک جانب لاؤڈسپیکر پر سیاست کا دوردودہ ہے۔سیاسی بیان بازیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔اس معاملے پر ہورہی سیاست سے امن و امان کو خطرہ لاحق ہوتا بھی دکھائی دے رہا ہے۔تو وہیں دوسری جانب اتر پردیش کے جھانسی میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثال دیکھنے کوملی۔ یہاں مندر اورمسجد کے ذمہ داروں نے باہمی اتفاق سے لاؤڈسپیکر ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ محبت،اخوت اور بھائی چارے کا پیغام ہے۔گاندھی چوک پر واقع جامع مسجد اور جانکی رام مندر ایک دوسرے سے کچھ ہی میٹر کے فاصلے پر ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 26, 2022 10:48 AM IST

ایک جانب لاؤڈسپیکر پر سیاست کا دوردودہ ہے۔سیاسی بیان بازیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔اس معاملے پر ہورہی سیاست سے امن و امان کو خطرہ لاحق ہوتا بھی دکھائی دے رہا ہے۔تو وہیں دوسری جانب اتر پردیش کے جھانسی میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثال دیکھنے کوملی۔ یہاں مندر اورمسجد کے ذمہ داروں نے باہمی اتفاق سے لاؤڈسپیکر ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ محبت،اخوت اور بھائی چارے کا پیغام ہے۔گاندھی چوک پر واقع جامع مسجد اور جانکی رام مندر ایک دوسرے سے کچھ ہی میٹر کے فاصلے پر ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین