ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر: گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 415 افراد کوروناوائرس وبا سے ہوئے صحتیاب

جموں کشمیر میں جہاں کووڈ کے روزانہ نئے کیسز سامنے آرہے ہیں، وہیں اس وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح بھی کافی بہتر ہے، یوٹی میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں چار سو پندرہ افراد صحتیاب ہو چکے ہیں، جب کہ تین سو بتیس افراد میں کووڈ کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے ایک سو اکیاسی جموں سے اور کشمیر سے ایک سو اکیاون افراد شامل ہیں، اس وبا سے مزید پانچ لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Dec 16, 2020 09:34 PM IST

جموں کشمیر میں جہاں کووڈ کے روزانہ نئے کیسز سامنے آرہے ہیں، وہیں اس وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح بھی کافی بہتر ہے، یوٹی میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں چار سو پندرہ افراد صحتیاب ہو چکے ہیں، جب کہ تین سو بتیس افراد میں کووڈ کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے ایک سو اکیاسی جموں سے اور کشمیر سے ایک سو اکیاون افراد شامل ہیں، اس وبا سے مزید پانچ لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین