ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

روئی کے گودام میں لگی بھیانک آگ، لاکھوں کی مالیت کا سامان جل کر خاکستر

کانپور کے رائے پوروا تھانہ علاقے میں روئی کے گودام میں زبردست آگ لگ گئی اور آگ نے خوفناک شکل اختیار کر لی جس کے ساتھ ہی لاکھوں کی مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچا اور آگ بجھانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 26, 2021 08:08 PM IST

کانپور کے رائے پوروا تھانہ علاقے میں روئی کے گودام میں زبردست آگ لگ گئی اور آگ نے خوفناک شکل اختیار کر لی جس کے ساتھ ہی لاکھوں کی مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچا اور آگ بجھانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین