ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

سرحد پر کشیدگی پر چین کا ہندوستان پر بڑا الزام، دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کے لئے ہندوستان کو ٹھہرایا ذمہ دار

چین وزرائے دفاع کی کل ہوئی میٹنگ میں چین نے دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کے لئے ہندوستان کو ذمہ دار ٹھہرایا ۔ماسکو میں چین کی استدعا پر دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کی دو گھنٹے سے زیادہ میٹنگ چلی تھی ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 05, 2020 07:59 PM IST

چین وزرائے دفاع کی کل ہوئی میٹنگ میں چین نے دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کے لئے ہندوستان کو ذمہ دار ٹھہرایا ۔ماسکو میں چین کی استدعا پر دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کی دو گھنٹے سے زیادہ میٹنگ چلی تھی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading