ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

72ویں یوم جمہوریہ پر راج پتھ پر ملک کی عسکری قوت کا مظاہرہ: ویڈیو میں دیکھیں

راج پتھ کی پریڈ میں دیکھنے کو ملی ثقافتی ورثے کی جھلک ۔الگ الگ ریاستوں نےنکالی جھانکیاں۔ راج پتھ پر 841 راکیٹ ریجیمنٹ کی پیناکا ملٹی لانچر راکیٹ سسٹم کی جھلک دکھائی گئی۔ اس کی قیادت کیپٹن وبھور گلاٹی نے کی۔ 214 mm پیناکا دنیا کی سب سے ایڈوانس راکیٹ سسٹم میں شامل ہے۔ برہموس میزائل ، جس کی رینج 400 کلومیٹر ہے ، ملک کی آن بان شان کی علامت ہے ، جس کی رفتار آواز کی رفتار سے تین گنا زیادہ ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 26, 2021 04:20 PM IST

راج پتھ کی پریڈ میں دیکھنے کو ملی ثقافتی ورثے کی جھلک ۔الگ الگ ریاستوں نےنکالی جھانکیاں۔ راج پتھ پر 841 راکیٹ ریجیمنٹ کی پیناکا ملٹی لانچر راکیٹ سسٹم کی جھلک دکھائی گئی۔ اس کی قیادت کیپٹن وبھور گلاٹی نے کی۔ 214 mm پیناکا دنیا کی سب سے ایڈوانس راکیٹ سسٹم میں شامل ہے۔ برہموس میزائل ، جس کی رینج 400 کلومیٹر ہے ، ملک کی آن بان شان کی علامت ہے ، جس کی رفتار آواز کی رفتار سے تین گنا زیادہ ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین