ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ملک میں خواتین مخالف جرائم کی شکایات میں 46 فیصد اضافہ : قومی خواتین کمیشن

ملک میں خواتین کے خلاف جرائم میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ قومی خواتین کمیشن کے مطابق خواتین کے خلاف جرائم کی شکایات میں 46 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور زیادہ تر شکایتیں اتردیش اور اس کے اطراف سے موصول ہورہی ہیں ۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 08, 2021 12:35 PM IST

ملک میں خواتین کے خلاف جرائم میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ قومی خواتین کمیشن کے مطابق خواتین کے خلاف جرائم کی شکایات میں 46 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور زیادہ تر شکایتیں اتردیش اور اس کے اطراف سے موصول ہورہی ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین