ہندوستانی فضائیہ کا 88 واں یوم تاسیس منارہا ہے، جنگی طیارے دکھا رہے ہیں کرتب: ویڈیو دیکھیں
ہندوستانی فضائیہ آج اپنا اٹھاسیواں یوم تاسیس منا رہا ہے۔ اٹھاسی سال قبل آج ہی کے دن ہندوستانی فضائیہ کا قیام عمل میں آیا تھا۔ اسی مناسبت سے ہر سال آٹھ اکتوبر کو ایئرفورس ڈے منایا جاتا ہے۔ اس موقع پرغازی آباد کے ہنڈن ایربیس پرتقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں فضائیہ کے لڑاکا طیارے کرتب دکھا رہے ہیں۔