ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

عالمی یومِ یوگا کے موقع پر مختار عباس نقوی نے کیا یوگا اور کہی یہ بڑی بات: ویڈیو دیکھیں

مرکزی وزیر مختارعباس نقوی نے یوگ دوس کے موقع پر اقلیتی طبقہ کے ساتھ یوگا کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر کے ساتھ یوگا کرنے کے لیے مسلم،سکھ اور بودھ مذہب کے لوگ شامل ہویے۔  مرکزی وزیر مختار عباس نقوی (Mukhtar Abbas Naqvi) نے سوریہ نمسکار کے تنازعہ اور مخالفت کے سوال پر کہا اگر کسی کو کوئی چیز پسند نہیں ہے تو وہ اس کو چھوڑ سکتا ہے، کوئی بھی آسن جو پسند نہیں اس کو چھوڑ سکتے ہیں۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 21, 2020 02:51 PM IST

مرکزی وزیر مختارعباس نقوی نے یوگ دوس کے موقع پر اقلیتی طبقہ کے ساتھ یوگا کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر کے ساتھ یوگا کرنے کے لیے مسلم،سکھ اور بودھ مذہب کے لوگ شامل ہویے۔  مرکزی وزیر مختار عباس نقوی (Mukhtar Abbas Naqvi) نے سوریہ نمسکار کے تنازعہ اور مخالفت کے سوال پر کہا اگر کسی کو کوئی چیز پسند نہیں ہے تو وہ اس کو چھوڑ سکتا ہے، کوئی بھی آسن جو پسند نہیں اس کو چھوڑ سکتے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین