داعش کا کارکن ابو یوسف دہلی میں گرفتار، دہلی پولیس نے کیا برآمد کیا جانیں یہاں، ویڈیو
دہلی کے دھولہ کنواں سے آئی ایس آئی ایس دہشت گرد ابویوسف کی گرفتار کا معاملہ پیش آیا ہے۔ دہلی پولیس ابویوسف کو بلرام پور لے گئی ۔دہلی پولیس کی اسپیشل سیل یوسف سے پوچھ تاچھ۔ کرے گی۔ کورٹ نے ابو یوسف کوچھ دنوں کی ٹرانزٹ ریمانڈ پر دیا۔ دہلی میں دھولا کنوا رنگ روڈ کے پاس انکاؤنٹر۔اسپیشل سیل نے آئی ایس آئی ایس دہشت گرد کو گرفتارکیا۔ اس کے پاس سے دوآئی ای ڈی برآمد ہوئے۔ دہشت گرد کی گرفتاری کےبعددہلی اوریوپی کےمختلف مقامات پرچھاپےماری جاری ہے۔