کورونا اور رمضان المبارک: وباء کے دوران کیسے ہو عبادات؟ کیا ہے اسلامی احکامات ۔ دیکھیں ویڈیو
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آگیاہے اور پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس کی وباء پر قابوپانے کے لیے جدوجہد کررہی ہے۔ و باء کے دوران کیسے ہو عبادات ، کیا ہیں اسلامی احکامات ؟ ۔ دیکھیں نیوز18 اردو کی خصوصی پیشکش