جماعت اسلامی ہند نے فیصلہ کیا ہے کہ موب لنچنگ کے معاملے پر مختلف مذاہب کے رہنماوں کے وفد کے ساتھ صدر جمہوریہ سے ملاقات کی جائے گی۔