جمعیت علماء ہند مولانا محمود مدنی گروپ مولانا کلیم صدیقی کا لڑے گا کیس
قابل غور ہے کہ جمعیت علماء ہند مولانا محمود مدنی گروپ تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار ہوئے مولانا کلیم صدیقی کا کیس لڑے گا۔ جمعیت علماء ہند کی مہاراشٹر شاخ کی جانب سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ جمیعت کی طرف سے ایڈوکیٹ ابوبکر مولانا کلیم صدیقی کی پیروی کریں گے۔