ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

اننت ناگ انکاؤنٹر میں حزب کا ایک ملی ٹنٹ ہلاک، 1فوجی جوان زخمی

جموں کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے آرونی بجبہاڑہ علاقے میں کل ہوئے انکاؤنٹر میں ایک ملی ٹنٹ کو ما ر گرایا گیا ہے ۔ ملی ٹنٹ کی شناخت کھوڈونی کولگام کے شاہد احمد کھار کے طور پر ہوئی ہے ۔ ۔ واضح رہے کہ علاقے میں ملی ٹنٹوں نے فورس کی گشتی پارٹی پر فائرنگ کی تھی ۔ جس کے فوری بعد فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور اُ س مکان کا سراغ لگایا جہاں ملی ٹنٹ چھپے تھے ۔آپریشن کے دوران ایک فوجی جوان بھی زخمی ہو گیا تھا ۔ علاقے میں مشتعل افراد نے فورسز کے آپریشن میں رخنہ ڈالنے کی کو شش کی تھی ۔ ۔ مظاہرین سے نمٹنے کے لئے فورسز نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے بھی داغے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 28, 2020 01:34 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین