جموں کشمیر اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگویجس کا غلام نبی خیال پر خصوصی شمارہ
جموں کشمیر اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگویجس کی جانب سے میں لال منڈی سمینار ہال میں ایک پروگرام منعقد ہوا، جس میں غلام نبی خیال نمبر کے عنوان سے شیرازہ اردو کا ایک خصوصی شمارہ شائع کیا گیا، اس پروگرام میں نامور ادیبوں اسکالرس اور دانشوروں نے حصہ لیا، نامور صحافی غلام نبی خیال نے اس اعزاز کے لئے اکیڈمی کا شکریہ ادا کیا ۔