ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

لشکر کے کمانڈر نصیر الدین کی ہلاکت کو ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے بڑی کامیابی بتایا

کپوارہ ضلع کے کرال گنڈ ہندوارہ میں لشکر کمانڈر نصیر الدین کی ہلاکت کو بڑی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پولیس دلباغ سنگھ نے آئی جی پی کشمیر وجے کمار کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جموں کشمیر میں ملی ٹنسی کا خاتمہ ہر حال میں کیا جائے گا۔ تاہم ان کے اہل خانہ کو کسی بھی قسم کی تکلیف نہیں پہنچائی جائے گی ۔ ڈائیریکٹر جنرل پولیس کا کہنا تھا کہ ملی ٹنسی مخالف آپریشنوں میں اعلیٰ ملی ٹنٹ کمانڈر مارے گئے ہیں ۔ جن سے ملی ٹنسی کو کافی دھچکا پہنچا ہے۔ سو فورسز کمپنیوں کی واپسی کا ذکر کرتے ہوئے ڈی جی پی نے کہا کہ یہ معمول کا عمل ہے اور حالات کے مطابق ہی فورسز کی واپسی اور تعیناتی ہوتی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 20, 2020 08:11 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading