ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ نے خیریت دریافت کرنے کیلئے محبوبہ مفتی سے کی ملاقات

نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ نے آج پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ بعد میں عمر عبداللہ نےجانکاری دی کہ نظر بندی سے رہائی کے بعدمحبوبہ مفتی کی خیریت دریافت کرنے کے لئے ان سے ملاقات کی گئی ۔ عمر عبداللہ نے بتایا کہ محبوبہ مفتی نے کل منعقد ہونے والی گپکار ڈکلریشن کے دستخط کنندوں کی میٹنگ میں شرکت پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 14, 2020 05:01 PM IST

نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ نے آج پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ بعد میں عمر عبداللہ نےجانکاری دی کہ نظر بندی سے رہائی کے بعدمحبوبہ مفتی کی خیریت دریافت کرنے کے لئے ان سے ملاقات کی گئی ۔ عمر عبداللہ نے بتایا کہ محبوبہ مفتی نے کل منعقد ہونے والی گپکار ڈکلریشن کے دستخط کنندوں کی میٹنگ میں شرکت پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading