ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

وادی کشمیر کی پہلی ماؤنٹین ٹریکنگ ایکسپرٹ بنیں ناہدہ منظور: دیکھیں خاص رپورٹ

ماؤنٹ ایوریسٹ کو سَر کر نے والی جموں کشمیر کی پہلی خاتون نے اب اپنے جنون کوباقاعدہ ایک پیشہ کے طور پر اپنالیا ہے ۔ ناہیدہ منظوراب اپنی ایکسپڈیشن کمپنی کے ذریعہ نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو وادی کشمیر کی مختلف چوٹیوں کی ٹریکنگ کروارہی ہیں ۔ وہ دیگر لڑکیوں کو اپنے خوابوں کو جینے کا پیغام دے رہی ہیں ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 16, 2020 07:01 PM IST

ماؤنٹ ایوریسٹ کو سَر کر نے والی جموں کشمیر کی پہلی خاتون نے اب اپنے جنون کوباقاعدہ ایک پیشہ کے طور پر اپنالیا ہے ۔ ناہیدہ منظوراب اپنی ایکسپڈیشن کمپنی کے ذریعہ نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو وادی کشمیر کی مختلف چوٹیوں کی ٹریکنگ کروارہی ہیں ۔ وہ دیگر لڑکیوں کو اپنے خوابوں کو جینے کا پیغام دے رہی ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading