کابل میں پھنسے کشمیریوں پر ایل جی منوج سنہا: ویڈیو
جموں کشمیر کے ایل جی منوج سنہا کے مطابق انھوں نے افغانستان میں پھنسے کشمیر کے دوکنبوں کی ہندوستان واپسی کیلئے مرکزی وزیر خارجہ جئے شنکر اورمرکزی وزیرمملکت خارجہ سے بات چیت کی ہے۔