ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر: ایل جی منوج سنہا نے شوپیاں فرضی انکاؤنٹر میں شہید جوانوں کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی

جموں کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے آج راجوری کا دورہ کیا ۔ امشی پورہ شوپیاں فرضی انکاؤنٹر میں مارے گئے تین مزدوروں کے گھر والوں سے ایل جی منوج سنہا نے ملاقات کی ۔ ایل جی نے اہل خانہ سے تعزیت پیش کی ۔ ایل جی نے کہا کہ مہلوکین کو انصاف ضرور ملے گا ۔ ایل جی نے کہا کہ مودی سرکار انصاف فراہم کرنے پر پُر عزم ہے ۔ انہوں نے کہا سی لئے وہ اہل خانہ سے ملنے آئے ہیں ۔ اس دوران ایل جی نے مہلوکین کے اہل خانہ کو سرکاری نوکری اور نقد رقم سینے کا اعلان کیا ۔ ایل جی نے کہا کہ یہ راحت انکے بچوں کو واپس تو نہیں لا سکتی البہ زندگی میں کچھ راحت دلانے کے کام آئے گا۔ مہلوک ابرار کی اہلیہ نے کہا کہ وہ ایل جی کے آنے سے مطمئن ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 08, 2020 10:06 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading