ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

لفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں کشمیر کے تمام باشندوں کیلئے ہیلتھ اسکیم کا کیا اعلان

جموں کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے کی سرینگر میں پریس کانفرنس۔کہا،مختلف اضلاع میں شروع ہوگا عوامی شکایات کے ازالہ کا نظام۔ہفتے میں پانچ دن اعلیٰ افسر عوامی شکایات سُننے کے لیے موجود رہیں گے.

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 11, 2020 11:56 PM IST

جموں کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے کی سرینگر میں پریس کانفرنس۔کہا،مختلف اضلاع میں شروع ہوگا عوامی شکایات کے ازالہ کا نظام۔ہفتے میں پانچ دن اعلیٰ افسر عوامی شکایات سُننے کے لیے موجود رہیں گے.

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading