ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

بارہمولہ کے اری میں پاکستان کی جانب سے گولہ باری، چار عام شہری اور پانچ جوان شہید: ویڈیو

بارہمولہ میں پاکستانی گولہ باری کے نتیجے میں چار عام شہری اور پانچ جوان شہید ہوگئے ہیں، جس کے بعد ایل او سی کے قریب رہنے والے باشندوں میں کافی خوف و حراس ہے، اور لوگوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ حکومت کو لوگوں کے جان و مال کی فکر نہیں ہے، سرحد پر گولہ باری کی وجہ سے لوگوں کی زندگی دشوار ہوگئی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 14, 2020 11:26 PM IST

بارہمولہ میں پاکستانی گولہ باری کے نتیجے میں چار عام شہری اور پانچ جوان شہید ہوگئے ہیں، جس کے بعد ایل او سی کے قریب رہنے والے باشندوں میں کافی خوف و حراس ہے، اور لوگوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ حکومت کو لوگوں کے جان و مال کی فکر نہیں ہے، سرحد پر گولہ باری کی وجہ سے لوگوں کی زندگی دشوار ہوگئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading